Kamran Khan
1 yr. ago
زرا انتظار فرمائیں جہانگیر ترین صاحب اور ان کے گروپ کے بھی مسائل ہوگئیے ہیں ہیں جلد اعلان ہوجائے گا انشاللہ عمران خان آج بہت مسرور ہیں
Kamran Khan
1 yr. ago
کل اسرائیل میں منعقد ہونے والی عرب اسرائیلی چوٹی کانفرنس عرب دنیا کے خارجہ قبلے کے بدل جانے کی گواہی ہےہم نہ جانے کونسی آزاد خارجہ پالیسی کا راگ الا پتے رہتے ہیں اقوام عالم اپنے اپنے قومی مفادات میں اپنی خارجہ پالیسیز میں درامائی تبدیلی لا رہے ہیں
Kamran Khan
2 yr. ago
پاکستان صحافت کا عظیم ستون میری صحافتی زندگی کا عظیم ساتھی دوست رحیم اللہ یوسفزئی اللہ کو پیارے ہوگئے ’اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ‘

رحیم اللہ حقیقی طور پر آزاد باریک بین اور محب وطن صحافی رہے
لالہ رحیم اللہ 40 سال تک صحافت میں اعتبار کا نشان رہے
Kamran Khan
2 yr. ago
بھارت کے 20 کروڑ مسلمان کس اذیت کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں بی بی سی ویب پر شائع سب سے زیادہ پڑھے جانے والا مضمون جنونی ہندو شدت پسندوں کے ہاتھوں مسلمانوں پر ظلم کہانیوں پر مشتمل ہے مودی کا یہ بھارت خود کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت اور مہذب ملک کہتا ہے
https://www.bbc.com/news/w...

#AajKamranKhan #KamranKhan #Pakistan
Kamran Khan
2 yr. ago
This is so far the best read on current state of Pak-US relations. No one can could explain it better than Ambassador Maleeha Lodhi.....Maleeha Lodhi on the tortured Pakistani-American relationship https://www.economist.com/...

#AajKamranKhan #KamranKhan #Pakistan
Kamran Khan
2 yr. ago
نادرا کی شاندار کاوش ہے پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہوگیا جہاں بینکس اپنے نئے اور پرانے اکاؤنٹس ہولڈرز لی تمام بائیو میٹرکس گھر بیٹھے موبائل فون ایپ کے زریعے مکمل کر لیں گے قومی شناختی کارڈ سے منسلک بائیو میٹرکس ضروریات پہلے ہی نادرا ایپ کے زریعے پوری کی جاسکتی ہیں

#AajKamranKhan #KamranKhan #Pakistan
Kamran Khan
2 yr. ago
گو کہ کینٹ الیکشن نتائج میں پی ٹی آئ (58) ن لیگ (51) میں صرف فرق 7 سیٹس کا فرق ہے مگر قومی سطح پر پی ٹی ائی کی وسیع نمائندگی ہے ن لیگ مقبولیت اس وقت پنجاب ہزارہ تک محدود سندھ میں نام کو بلوچستان میں زیرو ہے پی پی پی اندرون سندھ میں مکمل شہری سندھ میں سطحی موجودگی ہے

#AajKamranKhan #KamranKhan #Pakistan
Kamran Khan
2 yr. ago
کینٹونمنٹ بورڈز الیکشن نتائج سے اخذکردہ نتائج: پاکستان کی عمران خان سے امیدیں مدھم ہوئیں ختم نہ ہوئیں PPP پنجاب میں زیرو بلوچستان میں زیرو ن لیگ سندھ میں زیرو کینٹ الیکشن پی ٹی آئی جیتی مگر پنجاب و کراچی عمران خان کے ہاتھ سے نکل گیاکے پی ابھی پی ٹی آئی کے قابو میں ہے

#AajKamranKhan #KamranKhan #Pakistan
Kamran Khan
2 yr. ago
PM Imran Khan must order swift withdrawal of PMDA, journalists editors newsmen across the country smell a rat in this move. General impression all across is that the move is designed to bolster powers of the government to censor and restrict the media.

#AajKamranKhan #KamranKhan #Pakistan
Kamran Khan
2 yr. ago
Official Account of Kamran Khan - President and Editor-in-Chief for the Dunya Media Group. He's one of Pakistan's most distinguished print and TV journalist.

#AajKamranKhan #KamranKhan #Pakistan