KhanTastic PTI @KhanTastic
24 November, 08:09
testing apl
KhanTastic PTI @KhanTastic
24 November, 08:09
test from app
KhanTastic PTI @KhanTastic
08 June, 07:46
کبھی ہمت نہ ہاریں، چاہے زندگی کتنی ہی مشکل کیوں نہ ہو، چاہے آپ کتنا ہی درد محسوس کریں۔ درد بالآخر کم ہو جائے گا، کچھ بھی ہمیشہ کے لیے باقی نہیں رہتا، اس لیے جاری رکھیں اور ہمت نہ ہاریں۔

#Quote by #ImranKhan #Pakistani #Leader
#PakistanNeedsImranKhan 💚
KhanTastic PTI @KhanTastic
08 June, 07:44
Never give up, no matter how hard life gets no matter how much pain you feel. Pain will eventually subside, nothing remains forever, so keep going and don't give up.

#Quote by #ImranKhan #Pakistani #Leader
#PakistanNeedsImranKhan 💚
KhanTastic PTI @KhanTastic
08 June, 05:21
پاکستان کو ترقی پسند ممالک کی صف میں شامل نہ ہونے کی بنیادی وجہ قانون کی حکمرانی کا فقدان ہے۔

#Quote by #ImranKhan #Pakistani #Leader 💚
KhanTastic PTI @KhanTastic
08 June, 05:19
Lack of rule of law is the main reason Pakistan could not join the ranks of progressive nations.

#Quote by #ImranKhan #Pakistani #Leader 💚
KhanTastic PTI @KhanTastic
06 June, 08:42 (E)
انسان نے ہمیشہ اپنے پسندیدہ انسان سے ہی دھوکا کھایا ہے
😔

#اردو_ورثہ #انسان #زندگی #اردو
KhanTastic PTI @KhanTastic
05 June, 10:30
دنیا میں کسی جانور نے انسان کا اتنا شکار نہیں کیا جتنا انسان نے انسان کا کیا ہے۔انسان نے انسان کو جنگوں میں مارا، محبت اور دھوکے میں مارا، ۔دوست کے بھیس میں مارا، جو سچائی کی قسم کھا رہا وہ اس سے دور رہا، ایماندار بے ایمان ہے، انسان نے سب بن کر رہنا سیکھا، سوائے انسان بننے کے
🙄

#انسان #زندگی
#اردو
KhanTastic PTI @KhanTastic
05 June, 10:12
It is not defeat that destroys you, it is being demoralized by defeat that destroy you.

#Quote By #ImranKhan #Pakistani #Leader 💚
KhanTastic PTI @KhanTastic
05 June, 10:11
The more you study, the more you know; how less you know.

#Quote By #ImranKhan #Pakistani #Leader 💚
KhanTastic PTI @KhanTastic
05 June, 10:11
Lack of rule of law is the main reason Pakistan could not join the ranks of progressive nations.

#Quote By #ImranKhan #Pakistani #Leader 💚
KhanTastic PTI @KhanTastic
05 June, 10:10
I want you all to stand like the Muslims who stood with La ilaaha ilalla for Truth and Right.

#Quote By #ImranKhan #Pakistani #Leader 💚
KhanTastic PTI @KhanTastic
25 May, 11:05
صحافت کیلئے اسوقت خبر اپوزیشن کے خلاف حکومتی غیر جمہوری ہتھکنڈے، انسانی حقوق کی پامالی اور ریاستی جبر ہونا چاہییے مگر صرف 5 نیوز چینلز اس خبر پر جبکہ 16 چینلز حکومتی ایجنڈے پر لگے ہیں۔حد تو یہ ہے کہ 3 نیوز چینلز کھانا پکانا سکھا رہے ہیں، 1 چینل فلموں اور 1 گانوں پر بات کر رہا ہے
KhanTastic PTI @KhanTastic
25 May, 11:01
حکومتی رٹ اخلاقی جواز سے قائم ہوتی ہے، دنیا کی کوئی حکومت جبر اور دھونس سے قائم نہیں رہ سکی۔ اس حکومت میں شامل تمام جماعتوں نے غیر جمہوری ہتھکنڈوں سے اپنے چہرے پر جمہوریت کا غازہ نہیں بلکہ آمریت کی سیاہی مل لی ہے۔ عمران خان آج ہیں کل نہیں ہونگے لیکن حکومتی جبر تاریخ یاد رکھے گی
KhanTastic PTI @KhanTastic
24 May, 11:07
‏تاریخ گواہ ہے گرفتاریوں سے تحریکیں ختم نہیں بلکہ تیز ہوئی ہیں۔

#حقیقی_آزادی_مارچ
#PakistanUnderFascism
KhanTastic PTI @KhanTastic
24 May, 09:19
یہ حکومت عمران خان کو شکست دینے اور تحریک آزادی کو کچلنے کے لیے کسی بھی حد تک جاسکتی ہے۔ عوام اس کا تصور بھی نہیں کرسکتی، یہ حکومت افواج پاکستان، پولیس اور پاکستانی عوام کو آگ میں جھونک سکتے ہیں مگر حکمرانی نہیں چھوڑنے والے۔

#حقیقی_آزادی_مارچ
KhanTastic PTI @KhanTastic
24 May, 09:11
شہباز شریف نے اپنا بیٹا وزیر اعلی بنایا
زرداری نے اپنا بیٹا وزیر خارجہ بنایا اور
مولانہ نے اپنا بیٹا وزیر مواصلات بنایا

پاکستان اور غریب کی معاشی حالت جائے بھاڑ میں۔
ان فتنے سے نجات کے لیے #حقیقی_آزادی_مارچ بہت ضروری ہے۔
KhanTastic PTI @KhanTastic
24 May, 09:11
نواز شریف کا ایک ہی دورہ ملک کے لیے ترقی کی راہیں کھول سکتا ہے اور وہ ہے دل کا دورہ ، جب تک یہ فتنہ لندن سے آپریٹ ہو رہا ہے، اس کے نیچے چوروں کا نیٹ ورک چلتا رہے گا۔

اس فتنے سے نجات کے لیے #حقیقی_آزادی_مارچ بہت ضروری ہے۔

#Pakistan #PTI #IslamabadMarch
KhanTastic PTI @KhanTastic
23 May, 06:52
Black coffee ☕️ and #shisha go well together ❤️

#CoffeeTime
KhanTastic PTI @KhanTastic
23 May, 06:52
باہر بیٹھ کر مفرور سزا یافتہ ان کو مشورہ دے رہا ہے. چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
#حقیقی_آزادی_مارچ
KhanTastic PTI @KhanTastic
12 May, 11:19
The greatest enemy of success is fear.
So, don let the #fear of striking out hold you back.

#trendterInspiration #trendterLife #trendterUAE #trendterPakistan #Trendter
Trendter Official @Trendter
29 November, 11:42
Let’s trend the Trendter 💚
Support this Pakistani microblogging community!💚
Invite your friends, registration is open now for everyone!💚

#Trendter #MadeinPakistan #Pakistan
KhanTastic PTI @KhanTastic
29 March, 08:19 (E)
مریم تمھارے منہ میں ڈیزل !
May Allah Talla protect our beloved country from the enemies beyond our borders & those
Who create fittna
#عدم_اعتماد_بیرونی_سازش
KhanTastic PTI @KhanTastic
29 March, 05:26
Massive Jalsa, Unmatched Passion & Unanimous Verdict.
Thank you everyone for making history!

#AmarBilMaroof
#عدم_اعتماد_بیرونی_سازش
#جاگ_اٹھا_ہےسارا_پاکستان
#امربالمعروف
#PMImranKhan #PTI
KhanTastic PTI @KhanTastic
29 March, 05:18
اگرکوئی یہ سمجھ رہا ہے کہ ہم خان سےمایوس ہوکر دوبارہ شریف اورزرداری جیسےچوروں
کوووٹ دینگے
تووہ دنیاکاسب سےبڑا پاگل جاہل اور غلام زہنیت والا انسان ہے

#عدم_اعتماد_بیرونی_سازش
KhanTastic PTI @KhanTastic
29 March, 05:18
مولانا کی ایک پھوسی سوری حکم پر پُورا ملک بلاک ہو سکتا ہے۔
تو ستر سال میں اسلام کیون نہیں لا سکتا یہ ڈیزل؟
پس معلوم ہوا، جنگ اسلام کے لیے نہیں اسلام آباد کے لیے ہے۔ آخ تُھو

#عدم_اعتماد_بیرونی_سازش
KhanTastic PTI @KhanTastic
08 February, 10:46
بخت کے تخت سے یک لخت اتارا ہوا شخص ☹️
کیا تم نے دیکھا ہے بیماریوں سے مارا ہوا شخص 😂

#اردو #شاعری #غم #اردو_شاعری #UrduPoetry
#اردو_شاعری #اردو_ادب #اردو #اردو_زبان #اردو_پوسٹ #اردوشاعرى
#NawazSharif #PMLN #Pakistan
KhanTastic PTI @KhanTastic
17 January, 09:29
یقین کیجیے روز محشر کے دن اس جانور کے بارے میں ضرور باز پرس ہوگی۔
💔

#پاکستان
#قیامت
KhanTastic PTI @KhanTastic
17 January, 09:28
کیسا عاشق ہے ترے نام پہ قرباں ہے مگر
تیری ہر بات سے انجان ہوا پھرتا ہے

جانے کب کون کسے مار دے کافر کہہ کے
شہر کا شہر مسلمان ہوا پھرتا ہے

#پاکستان
#اردو_شاعری
#شاعری
#اردوشاعرى
KhanTastic PTI @KhanTastic
17 January, 09:24
آہ اس راز سے واقف ہے نہ مُلّا نہ فقیہ
وحدت افکار کی بے وحدتِ کردار ہے خام

قوم کیا چیز ہے قوموں کی امامت کیا ہے
اس کو کیا سمجھیں یہ بیچارے دو رکعت کے امام

#جماعت_اسلامی_ڈٹ_گئ
#MarchAgainstKalaQanoon #ملک_کی_بقا_صدارتی_نظام