Mehak Ali
2 yr. ago
ﺳﻨﻮ______
ﺟﻮ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﮯ ﮨﯿﮟ،
ﺍُنہیں ﺑﮭﯽ ________ﺭﻭﮒ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ

#ﺭﻭﮒ
#شاعری
#بزم_شاعری
#اردو_شاعری
#اردو_ادب
#اردو_زبان
Mehak Ali
2 yr. ago
یار اس شخص میں کوئی بات الگ ہے ورنہ
اس سے پہلے بھی کچھ لوگ پیارے دیکھے

اسکو بولو محبت میں خیانت نہ کرے
وہ اگر خواب بھی دیکھے تو ہمارے دیکھے

#محبت
#خیانت
#خواب
#شاعری
#بزم_شاعری
#اردو_شاعری
#اردو_ادب
#اردو_زبان
Mehak Ali
2 yr. ago
بہت خوش نصیب ہے
وہ جس کا تم نصیب ہو

#عشق
#شاعری
#بزم_شاعری
#اردو_شاعری
Mehak Ali
2 yr. ago
محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا
اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے

#شاعری
#بزم_شاعری
#اردو_شاعری
#اردو_ادب
#اردو_زبان
Mehak Ali
2 yr. ago
مجھے معاف کر میرے ہمسفر
تجھے چاہنا میری بھول تھی
کسی راہ پر جب اٹھی نظر
تجھے دیکھنا میری بھول تھی
وہ گلی گلی،وہ شہر شہر
تجھے ڈھونڈنا میری بھول تھی
میرے غم کی کوئی دوا نہیں
مجھے تجھ سے کوئی گلہ نہیں
تیرا کوئی میرے سوا نہیں
یہی سوچنا میری بھول تھی

#شاعری
#بزم_شاعری
#اردو_شاعری
#اردو_ادب
#اردو_زبان
Mehak Ali
2 yr. ago
مت پوچھ ساقی ______ان کے میخانے کا پتہ
ان کے شہر کی چائے_____ بھی نشہ دیتی ھے

#میخانے
#ساقی
#شاعری
#بزم_شاعری
#اردو_شاعری
#اردو_ادب
#اردو_زبان
#نشہ
Mehak Ali
1 yr. ago
مجھے سکھا دے کوئی لہجوں کا ہنر
مجھ سے متاثر نہیں ہوتے یہ دنیا والے

#اردو_ادب #اردو_زبان #اردو_شاعری
KhanTastic PTI
2 yr. ago
جنت کی دیوار پہ چڑھکے ۰۰۰ میں نے اور شیطان نے دیکھا
سہمی سہمی حور کے پیچھے ۰۰۰ وحشی مُلّا دوڑ رہا تھا

#جماعت_اسلامی_ڈٹ_گئ
#اردو_شاعری
#شاعری
#اردوشاعرى
#پاکستان
#MarchAgainstKalaQanoon #ملک_کی_بقا_صدارتی_نظام
KhanTastic PTI
2 yr. ago
کیسا عاشق ہے ترے نام پہ قرباں ہے مگر
تیری ہر بات سے انجان ہوا پھرتا ہے

جانے کب کون کسے مار دے کافر کہہ کے
شہر کا شہر مسلمان ہوا پھرتا ہے

#پاکستان
#اردو_شاعری
#شاعری
#اردوشاعرى

Nothing found!

Sorry, but we could not find anything in our database for your search query {{search_query}}. Please try again by typing other keywords.