Ameer Abbas
2 yr. ago
کابل کے بارے میں جو سن رکھا تھا، کابل وہ نہیں ہے۔ کابل آئیں اور یہ شہر دل میں اتر نہ جائے یہ ممکن نہیں۔ رات کے اس پہر بھی شہر محفوظ لگ رہا ہے۔ طالبان سیکیورٹی کی بھرپور ذمہ داری ادا کر رہے ہیں۔ سختی ہے لیکن احترام سے پیش آتے ہیں۔ دن بھر بھی بازار اور سڑکیں کھچا کھچ بھری ہوئی تھیں

#Kabul #Afghanistan
KhanTastic PTI
2 yr. ago
جس کی جیسی نیت وہ ویسی کہانی رکھتا ھے
کوئی پرندوں کے لیے بندوق، تو کوئی پانی رکھتا ھے،،،

#دل #نیت #کہانی #پرندے #پانی #اردو #اردو_ادب #اردو_زبان #شاعری #غم #اردو_شاعری #UrduPoetry
Kamran Khan
1 yr. ago
کل اسرائیل میں منعقد ہونے والی عرب اسرائیلی چوٹی کانفرنس عرب دنیا کے خارجہ قبلے کے بدل جانے کی گواہی ہےہم نہ جانے کونسی آزاد خارجہ پالیسی کا راگ الا پتے رہتے ہیں اقوام عالم اپنے اپنے قومی مفادات میں اپنی خارجہ پالیسیز میں درامائی تبدیلی لا رہے ہیں
DazzBuzz Official
1 yr. ago
گر آپ ہماری ٹیم میں بطور ایڈیٹر شامل ہونا چاہتے ہیں تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں۔ جس سیکشن میں آپ کی دلچسپی ہو، جیسے کہ سیاسی، تفریح، ٹیکنالوجی وغیرہ آپ اس کا انتخاب کر سکتے ہیں اور ہماری ٹیم کو جوائین کر سکتے ہیں۔
http://DazzBuzz.com

#DazzBuzz Made in 🇵🇰 #Pakistan 💚
Ameer Abbas
1 yr. ago
سپریم کورٹ کا فیصلہ وفاداریاں بدلنے اور لوٹے بننے کی حوصلہ شکنی کرتا ہے۔ کیا اصولی طور پر ایسا ہی نہیں ہونا چاہیے؟ مگر افسوس کہ کچھ صحافی/دانشور اور جعلی جمہوریت پسند بے شرمی اور ڈھٹائی سے اس فیصلے میں کیڑے نکال رہے ہیں۔ کیا آپ جمہوریت کو غلاظتوں سے پاک کرنا چاہتے ہیں یا آلودہ؟
Mehak Ali
2 yr. ago
ہر گزرتا دن میرا یقین بڑھتا جاتا ہے کہ عمران خان ہی پاکستان کی تقدیر بدلیں گے
💚

#ٹھیک_کرےگا_سب_کپتان
Ameer Abbas
1 yr. ago
عمران خان کے زمانے میں اپوزیشن نے پہلے دن سے احتجاج اور مخالفت شروع کر دی، جلسے کئے، مارچ کئے، پریس کانفرنسز کیں اور دل کھول کر بھڑاس نکالی اور میں نہ صرف اپوزیشن کے اُس حق کا حامی تھا بلکہ PDM کے جلسے خود جا کر کَور کئے۔ آج آپکو عمران خان کو بھی مارچ اور احتجاج کا حق دنیا پڑیگا
KhanTastic PTI
2 yr. ago
جب آپ غمگین ہوں تو اپنے دل میں دوبارہ دیکھیں ، اور آپ دیکھیں گے کہ حقیقت میں آپ اس کے لیے رو رہے ہیں جو آپ کی خوشی کا باعث رہا ہے۔
#بدر

#خوشی #غمگین #حقیقت #اردو #اردو_ادب #اردو_زبان
KhanTastic PTI
1 yr. ago
نواز شریف کا ایک ہی دورہ ملک کے لیے ترقی کی راہیں کھول سکتا ہے اور وہ ہے دل کا دورہ ، جب تک یہ فتنہ لندن سے آپریٹ ہو رہا ہے، اس کے نیچے چوروں کا نیٹ ورک چلتا رہے گا۔

اس فتنے سے نجات کے لیے #حقیقی_آزادی_مارچ بہت ضروری ہے۔

#Pakistan #PTI #IslamabadMarch
KhanTastic PTI
2 yr. ago
یا تو میرے مزاج میں رچ بس گئے ہیں غم
یا دل کو احتجاج کرنے کی عادت نہیں رہی

#بدر
#شاعری
#بزم_شاعری
#اردو_شاعری
#اردو_ادب
#اردو_زبان
#اردو
KhanTastic PTI
2 yr. ago
دل کو کہاں قبول رواجوں کے فیصلے
دل تو محبتوں کے قبیلے کا فرد ھے
پروین شاکر

#پروین #شاکر #دل #فیصلے #محبت #اردو #اردو_ادب #اردو_زبان #شاعری #غم #اردو_شاعری #UrduPoetry
KhanTastic PTI
2 yr. ago
میرا ہو کے بھی تیرے نام ہوا۔۔۔
دل بھی گویا نمک حرام ہوا۔۔۔

#بدر

#دل #دریا #سمندر #آنسو #اردو #اردو_ادب #اردو_زبان #شاعری #غم #اردو_شاعری #UrduPoetry
KhanTastic PTI
2 yr. ago
کیسےکہہ دوں کہ تھک گیا ہوں میں
جانے کس کس کا حوصلہ ہوں میں

#دل #حوصلہ #اردو #اردو_ادب #اردو_زبان #شاعری #غم #اردو_شاعری #UrduPoetry
KhanTastic PTI
2 yr. ago
خود کو پڑھنے کے مرحلوں میں ہوں
اتنا جانا ہے کہ بس خاک ہوں میں

#دل #خاک #کہانی #اردو #اردو_ادب #اردو_زبان #شاعری #غم #اردو_شاعری #UrduPoetry
KhanTastic PTI
2 yr. ago
چلنے کا حوصلہ نہیں ، رُ کنا محال کردیا
عشق کے اس سفر نے تو ، مجھ کو نڈھال کردیا

پروین شاکر 💚

#دل #حوصلہ #عشق #سفر #نڈھال #پروین_شاکر #محال #اردو #اردو_ادب #اردو_زبان #شاعری #غم #اردو_شاعری #UrduPoetry
KhanTastic PTI
2 yr. ago
ساقي چي بیا راته دعوت د میخاني رانکړي
نن مي د یار سترګي لیدلي دي نشه کي یمه

#پښتو #پښتوشعر #پښتون #شاعري #سترګو #ساقي #میخاني #نشه
Ugly and Traveling
1 month ago
ایمسٹرڈیم اور ریڈ لائٹ ڈسٹرکٹ سٹریٹس کی نہریں | پیدل سفر
Canals of Amsterdam & Red Light District Streets | Walking Tour!
Watch in 4K at https://youtu.be/rAnVesBnu...

#UglyandTraveling #Amsterdam #Netherlands #Travel #explore #redlight #canals
Canals of Amsterdam & Red Light District Streets | Walking Tour - YouTube

Welcome to the enchanting city of Amsterdam, where historic canals and vibrant streets come together to create a unique and captivating atmosphere. Join us o...

KhanTastic PTI
2 yr. ago
جسم سے روح تک نچوڑ لیتا ہے
عشق جب ہجر اوڑھ لیتا ہے

.

.
#دل #جسم #روح #عشق #ہجر #اردو #اردو_ادب #اردو_زبان #شاعری #غم #اردو_شاعری #UrduPoetry
Ugly and Traveling
1 month ago
ایمسٹرڈیم سٹی واکنگ بلاگ: ڈچ کیپٹل کے دلکش نظارے
Amsterdam City Walking Vlog: Exploring the Charms of the Dutch Capital 🇳🇱
Watch in 4K at https://youtu.be/XGoXBVoNb...

#UglyandTraveling #Amsterdam #amsterdamtourist #amsterdamholidays #Travel #Holidays #exploreyourway #travelblogger
Amsterdam City Walking Vlog: Exploring the Charms of the Dutch Capital - YouTube

Welcome to the captivating city of Amsterdam, a place where history, culture, and modern life intertwine to create a vibrant and enchanting atmosphere. Join ...

Ugly and Traveling
2 yr. ago
🇵🇰 Stunning Views of Malam Jabba Pakistan (4K Drive) مالم جبہ پاکستان کے دلکش مناظر - YouTube

Malam Jabba is home to one of the two ski resorts in Pakistan. Malam Jabba is a Hill Station and ski resort in the Hindu Kush mountain range nearly 40 km fro...

Nothing found!

Sorry, but we could not find anything in our database for your search query {{search_query}}. Please try again by typing other keywords.