Mehak Ali
2 yr. ago
یار اس شخص میں کوئی بات الگ ہے ورنہ
اس سے پہلے بھی کچھ لوگ پیارے دیکھے

اسکو بولو محبت میں خیانت نہ کرے
وہ اگر خواب بھی دیکھے تو ہمارے دیکھے

#محبت
#خیانت
#خواب
#شاعری
#بزم_شاعری
#اردو_شاعری
#اردو_ادب
#اردو_زبان
KhanTastic PTI
2 yr. ago
غم صرف محبت ہے ۔۔۔
(میرے اپنے الفاظ ، میں شاعر نہیں ہوں۔ لیکن میں نے اسے اپنے پیارے پرندے کی یاد میں لکھا ہے۔)

#اردو #شاعری #غم #اردو_شاعری #UrduPoetry
Mehak Ali
2 yr. ago
محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا
اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے

#شاعری
#بزم_شاعری
#اردو_شاعری
#اردو_ادب
#اردو_زبان
KhanTastic PTI
2 yr. ago
آپ محبت نہیں خرید سکتے ، لیکن آپ اس کے لیے بھاری قیمت ادا کر سکتے ہیں۔
#بدر

#محبت #حقیقت #اردو #اردو_ادب #اردو_زبان
KhanTastic PTI
2 yr. ago
دل کو کہاں قبول رواجوں کے فیصلے
دل تو محبتوں کے قبیلے کا فرد ھے
پروین شاکر

#پروین #شاکر #دل #فیصلے #محبت #اردو #اردو_ادب #اردو_زبان #شاعری #غم #اردو_شاعری #UrduPoetry
KhanTastic PTI
1 yr. ago
دنیا میں کسی جانور نے انسان کا اتنا شکار نہیں کیا جتنا انسان نے انسان کا کیا ہے۔انسان نے انسان کو جنگوں میں مارا، محبت اور دھوکے میں مارا، ۔دوست کے بھیس میں مارا، جو سچائی کی قسم کھا رہا وہ اس سے دور رہا، ایماندار بے ایمان ہے، انسان نے سب بن کر رہنا سیکھا، سوائے انسان بننے کے
🙄

#انسان #زندگی
#اردو

Nothing found!

Sorry, but we could not find anything in our database for your search query {{search_query}}. Please try again by typing other keywords.